ETV Bharat / state

Rahul and Priyanka Enjoy snow in Kashmir: راہل اور پرینکا برفباری سے لطف اندوز - Rahul and Priyanka Enjoy snow in Kashmir

سیاست سے پرے، راہل گاندھی اور پرینکا سرینگر میں برف باری سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دئے۔ Rahul and Priyanka throw Snow balls at each other

a
a
author img

By

Published : Jan 30, 2023, 1:11 PM IST

Updated : Jan 30, 2023, 4:37 PM IST

راہل اور پرینکا برفباری سے لطف اندوز

سرینگر: بھارت جوڑو یاترا کی آخری اجتماعی تقریب سے قبل راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سرینگر میں برفباری کا لطف اٹھاتے ہوئے دیکھے گئے۔ وائرل ویڈیو/تصاویر میں راہل گاندھی پرینکا پر جبکہ پرینکا گاندھی راہل پر برف پھینکتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ریاستی کانگریس نے بھی بھائی بہن کے مابین برف کے دوران بتائے گے لمحات کو تصاویر اور ویڈیو کے ذریعے شیئر کیا۔

راہل اور پرینکا برفباری سے لطف اندوز
راہل اور پرینکا برفباری سے لطف اندوز
راہل اور پرینکا برفباری سے لطف اندوز
راہل اور پرینکا برفباری سے لطف اندوز
راہل اور پرینکا برفباری سے لطف اندوز
راہل اور پرینکا برفباری سے لطف اندوز

یاد رہے کہ راہل گاندھی کی ہمشیرہ پرینکا گاندھی واڈرا نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں بھارت جوڑو یاترا میں شمولیت اختیار کی تھی اور پیر کے روز یاترا کی اختتامی تقریب، شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں راہل گاندھی کے ہمراہ اسٹیج شیئر کیا۔ شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں پرینکا کے علاوہ جموں و کشمیر کے سابق وزراء اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے سمیت دیگر کئی قومی و علاقائی لیڈران نے راہل گاندھی کے ہمراہ جلسہ میں شرکت کی اور حاضرین سے خطاب کیا۔

واضح رہے کہ برفباری کے باوجود کانگریس نے بھارت جوڑو یاترا کی اختتامی تقریب ملتوی نہیں کی اور برفباری کے باوجود جلسہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ٹھٹھرتی سردی اور برفباری میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے راہل گاندھی اور کانگریس پارٹی کے ساتھ اپنی حمایت کا ثبوت دیا۔

مزید پڑھیں: Rahul Hits out at Modi Amit Shah: مودی، امیت شاہ نہیں میں اور کشمیری تشدد کو سمجھتے ہیں، راہل گاندھی

Last Updated : Jan 30, 2023, 4:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.