ETV Bharat / state

قربانی کے جانوروں کی خریداری نا کے برابر - اس بار ایسا کچھ نہیں ہوا

سرینگر میں سب سے بڑی منڈی عیدگاہ میں لگتی تھی اور کروڑوں روپے کا کاروبار ہوتا تھا، لیکن اس بار کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈآؤن کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کی خریدداری میں کافی کمی آئی۔

قربانی کے جانوروں کی خریداری نا کے برابر

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:05 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں عید الضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کی ہر جگہ منڈیاں سجتی تھیں، لیکن اس بار ایسا کچھ نہیں ہوا۔

قربانی کے جانوروں کی خریداری نا کے برابر

عید کے موقع پر مختلف اضلاع سے لوگ سرینگر آتے تھے اور بھیڑ بکریاں خریدتے تھے۔ سرینگر میں سب سے بڑی منڈی عیدگاہ میں لگتی تھی اور کروڈوں روپے کا کاروبار ہوتا تھا۔ لیکن اس بار کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈآؤن کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کی خریدداری میں کافی کمی آئی۔

گزشتبہ برس دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد بھی قربانی کے جانوروں کی خرید فروخت میں کمی آئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر کے ایک روزنامہ کی منفرد پہل

لوگوں نے بھی حالات ناسازگار ہونے کے سبب کم خریداری کی ہے۔ بکروالوں نے انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جو ریٹ انتظامیہ کی طرف سے مقرر کیا گیا ہے وہ ناقبل قبول ہے، کیونکہ دو یا تین برسوں سے قربانی کے جانورں کی پرورش میں کافی محنت اور خرچہ لگتا ہے۔ اس کے علاوہ جموں یا باقی علاقوں سے یہاں تک جانوروں کو پہنچانے میں کافی خرچہ لگتا ہے۔

مویشی بیچنے والے لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ریٹ میں رعایت کا اعلان کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.