ETV Bharat / state

پریس کونسل آف انڈیا کی ٹیم کشمیر پہنچ گئی - صحافیوں کو ڈرانے دھمکانے

پرکاش دوبے، گوربیر سنگھ اور سمن گپتا وادی کشمیر میں صحافیوں سے ملاقات کرکے محبوبہ مفتی کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کی جانچ کریں گے۔

پریس کونسل آف انڈیا
پریس کونسل آف انڈیا
author img

By

Published : Oct 14, 2021, 2:33 PM IST

پریس کونسل آف انڈیا (پی سی آئی) کی ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کشمیری صحافیوں سے بات چیت کے لیے تین روزہ دورے پر وادی پہنچ چکی ہے۔

کمیٹی میں دینک بھاسکر کے کنوینر اور گروپ ایڈیٹر پرکاش دوبے، دی نیو انڈین ایکسپریس کے گوربیر سنگھ اور جن مورچہ کی ایڈیٹر سمن گپتا شامل ہیں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کے بعد پی سی آئی نے جموں و کشمیر میں صحافیوں کو ڈرانے دھمکانے اور ہراساں کرنے کے الزامات کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے۔

مزید پڑھیں: کشمیر کبھی بھی پاکستان کا حصہ نہیں بنے گا: فاروق عبداللہ

ستمبر میں، محبوبہ مفتی نے پی سی آئی اور ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کو ایک خط لکھ کر کشمیر میں صحافیوں کو منظم طریقے سے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سری نگر: دریائے جہلم سے معمر خاتون کی لاش بر آمد

محبوبہ مفتی نے کونسل سے آزادانہ طور پر انکے دعووں کی تصدیق کرنے کے لیے جموں و کشمیر میں ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بھیجنے پر زور دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.