ETV Bharat / state

این آئی ٹی میں ہندی زبان رائج کرنے کی تیاریاں - نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) میں ہندی زبان لاگو کرنے کی تیاریاں مکمل کی جاچکی ہے۔

NIT Srinagar
NIT Srinagar
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 10:31 PM IST

راج بھاشا پروگرام کے تحت ڈائریکٹر آف لینگویجز سنیتا شرما نے اینآئی ٹی کا دورہ کیا اور اس کے ڈائریکٹر پروفیسر راکیش سیگل نے انہیں ہندی زبان کو لاگو کرنے کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔

ڈائریکٹر راکیش سیگل نے بتایا کہ این آئی ٹی میں اساتذہ اور دیگر عملے کو ہندی سکھانے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ ہندی زبان کے لیے سافٹ ویئر کی مدد سے عملے کو اس زبان سے واقف کرایا جائے گا-

ڈائریکٹر نے بتایا کہ این آئی ٹی میں علیٰحدہ ہندی سیل قائم کی گئی ہے اس کے علاوہ تمام سائن بورڈ، اسٹیمپ اور دیگر مواد ہندی زبان میں ہی دستیاب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہندی ہماری قومی زبان ہے اس لیے اس کے اطلاق کو اس تعلیمی ادارے میں رائج کرنے میں اساتذہ اور دیگر عملے نے اچھی دلچسپی دکھائی ہے۔

واضح رہے کہ این آئی ٹی جموں و کشمیر کا پہلا ادارہ ہوگا جہاں ہندی زبان دفتری و دیگر ضرورت کے لیے استعمال میں لائی جائی گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.