ETV Bharat / state

Polo View Shopkeepers Stages Protest: دکانداروں نے بطور احتجاج اپنی دکانوں کے شیٹر نیچے کیے - اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت پارکنگ بند

پولو ویو مارکیٹ کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ 'یہاں پارکنگ کے لیے جگہ مخصوص تھی، لیکن اسمارٹ سٹی پروجیکٹ Smart City Project کے لیے اس پارکنگ کو بند کردیا Closed parking area گیا۔ اور ہمیں بتایا گیا کہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت یہ جگہ سڑک کے لیے استعمال کی جائے گی'۔

Polo View Shopkeepers Stages Protest
دکانداروں نے بطوراحتجاج اپنی دکانوں کے شیٹر نیچے کیے
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 9:00 PM IST

سرینگر کے پولو ویو مارکیٹ Polo View Market of Srinagar کے دکانداروں نے پارکنگ کی جگہ کے لیے مظاہرہ کیا اور بطور احتجاج اپنی دکانوں کے شیٹر نیچے کیے۔ انہوں نے سڑک پر دھرنا بھی دیا اور ٹریفک کی نقل وحمل روک دی۔

دکانداروں نے بطوراحتجاج اپنی دکانوں کے شیٹر نیچے کیے
پولو ویو مارکیٹ کے ایسو سی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولو ویو بازار Polo View Market کے پیچھے پارکنگ کے لیے جگہ مختص تھی، لیکن اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے لیے اس پارکنگ کو بند کردیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ 'ہمیں بتایا گیا کہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ Smart City Project کے تحت یہ جگہ سڑک کے لیے استعمال کی جائے گی'۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم شہر کی خوبصورتی کے خلاف نہیں ہیں، لیکن ہمارے کاروبار کے تعلق سے بھی تو سوچا جائے، ہم کاروباری لوگ ہیں یہاں ہر وقت لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے، اگر یہاں سے پارکنگ کو ختم کیا گیا تو پھر ہمیں کافی نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے، ہمیں یہاں پارکنگ کی اشد ضرورت ہے۔

پارکنگ کی عدم دستیابی کے سبب ان کے کاروبار پر اثر پڑے گا، کوئی گاہک ہمارے پاس نہیں آتا ہے کیوں کہ یہاں پارکنگ سہولیت دستیاب نہیں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہاں پارکنگ کے لئے معقول جگہ دستیاب ہے اور کئی پارکنگ جگہیں بھی ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.