اکتیس ممبران پر مشتمل پارلیمنٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سیاحت، ثقافت اور ٹرانسپورٹ جس کی قیادت ٹی جی ونکٹیش کر رہے ہیں، کی پہلی میٹنگ سرینگر میں منعقد کی گئی جس میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے شرکت کی-
یہ کووڈ-19 کے بعد اس کمیٹی کی پہلی میٹنگ تھی اور کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہ اس نوعیت کی دوسری بڑی تقریب تھی-
اس اعلیٰ سطح کے وفد میں لوک سبھا ارکان راجیو پرتاپ روڑی، منوج تواری، انتو انٹونی، مرگانی بھارت، تپیر گوا، راہل کساون، رمیش چندر مہاجی، سنیل بابو راؤ مندھے، کے مرلی دھرن، چھڑی پاسوان، کملیش پاسوان، سنیل کمار پنٹو، پرنس راج، تیرتھ سنگھ راوت، مالا راؤ، دشیانت سنگھ، راج بہادر سنگھ، رام داس چندر بانجی تاداس، کرپل بالاجی تومانے اور دنیش چندر یادو ہیں-
جبکہ راجھیہ سبھا ممبران میں پراسانہ آچاریہ، ششیل کمار مودی، سامبھاجی چترپاتی، سونل مان سنگھ، ڈرک اوبرین، ترچی سوا، درھما پوری سری نواس، ونے دینو تندولکر اور کے سی ونو گوپال اس وفد کے ارکان ہیں-
پارلیمانی سٹینڈنگ کمیٹی کی کشمیر آمد، توقعات و مسائل - ای ٹی وی بھارت
یہ وفد گزشتہ روز صبح دارالحکومت سرینگر پہنچا اور یہاں ایک عالی شان پرائیویٹ ہوٹل تاج ووانتا میں مقیم ہے- یہ وفد کشمیر کے تین روزہ دورے پر ہے- تجارت اور سیاست سے وابستہ افراد کو امید ہے کہ ان کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔