ETV Bharat / state

Don't sell Camouflage Wears to Civilians: دکاندار اور درزی پولیس اور فوجی وردیوں کو بیچنے سے اجتناب کریں، پولیس

جموں و کشمیر پولیس نے دکانداروں اور درزیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیس اور فوجی وردیوں کو عام لوگوں کو بیچنے سے پرہیز کریں۔Don't sell Camouflage Wears to Civilians

police-urges-shopkeepers-to-not-sell-camouflage-wears-to-civilians
دکاندار اور درزی پولیس اور فوجی وردیوں کو بیچنے سے اجتناب کریں، پولیس
author img

By

Published : Jul 12, 2022, 10:50 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر پولیس نے دکانداروں اور درزیوں سے پولیس اور فوجی وردیوں کو عام لوگوں کو بیچنے سے اجتناب کرنے کی تاکید کی ہے۔ پولیس نے منگل کے روز دکانداروں اور درزیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیس اور فوجی وردیوں کو عام لوگوں کو بیچنے سے پرہیز کریں۔Don't sell Camouflage Wears to Civilians

پولیس بیان کے مطابق جس کے پاس فوج /پولیس کا شناختی کارڈ ہو اُس کو مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اگرچہ حکم نامہ پہلے بھی جاری کیا گیا تھا لیکن اس بار اس پر سختی کے ساتھ عملدرآمد ہوگا۔ معلوم ہوا ہے کہ اگر کوئی دکاندار حکم عدولی کا مرتکب قرار پائے گا اُس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کا بھی امکان ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.