ETV Bharat / state

سری نگر: کرفیو کی خلاف ورزی پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل ضبط

تھانہ کوٹھی سرینگر کی کورونا کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی گئی گاڑیاں اور موٹر ساٸیکل ضبط کی گئی۔

کورونا کرفیو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی گاڑیاں اور موٹر ساٸیکل ضبط

author img

By

Published : May 20, 2021, 5:44 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر کے تھانہ کوٹھی باغ نے ایس پی سوتھ شری ترون شری کی قیادت میں مولانا آزاد روڈ پر کورونا کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایک کاروائی عمل میں لائی گئی۔

کورونا کرفیو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی گاڑیاں اور موٹر ساٸیکل ضبط

گاڑیوں اور موٹر ساٸیکلوں کو ضبط کیا گیا جبکہ اس دوران کئی افراد کو موقع پر ہی جرمانہ عائد گیا۔

جبکہ اس اثناء میں ایس پی سوتھ ترون شری نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ وبا کے دوران لوگوں کو ضلع انتظامیہ اور جموں و کشمیر پولیس کا ساتھ دینا چاہیے اور اپنے گھروں میں ہی بیٹھنا چاہیے اور اس وبا کو پھیلنے سے روکا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.