ETV Bharat / state

Dead body found in Srinagar: سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد - سرینگر پولیس

سرینگر پولیس Police Recovered Dead Body in Srinagarنے پادشاہی باغ علاقے میں لاش برآمد کرکے شناخت کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد
سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد
author img

By

Published : Apr 19, 2022, 5:54 PM IST

سرینگر کے پادشاہی باغ علاقے میں ایک عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے۔ Police Recovered Dead Body in Srinagarسرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کی شام چند مقامی افراد نے پادشاہی باغ سرینگر میں ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔ سرینگر پولیس کی ٹیم فوری طور موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی و طبی لوازمات کے بعد شناخت کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ Dead body found in Srinagarسرینگر پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.