ETV Bharat / state

PG Distance Degree in Science stream not valid فاصلاتی تعلیم کے ذریعے حاصل پی جی ڈگری پروموشن کی خاطر درست نہیں

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 10:18 PM IST

محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق سائنس اسٹریم میں آر آر ٹی اساتذہ کے ذریعہ فاصلاتی طریقہ سے حاصل کردہ پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کو سنیارٹی اور پروموشن کے مقاصد کے لیے درست نہیں سمجھا جائے گا۔ اس سلسلے میں محکمہ نے ایک سرکیولر بھی جاری کیا ہے۔ PG Distance Degree in Science stream not valid

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر:محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جمعرات کو ایک سرکیولر جاری کیا گیا ہے،جس میں کہا گیا یے کہ سائنس اسٹریم میں آر آر ٹی اساتذہ کی فاصلاتی موڈ یعنی ایگنو کے ذریعے حاصل کی گئی پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کو سنیارٹی یا پروموشن کے لیے درست قرار نہیں دیا جائے گا۔ PG Distance Degree in Science stream not valid

dsek order
dsek order
جاری کردہ سرکیولر کے مطابق فاصلاتی تعلیم کے ذریعے حاصل کی گئی پوسٹ گریجویٹ ڈگریاں درست نہیں مانی جائے گی۔ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے یہ بات ایک آر آر ٹی ٹیچر کی درخواست کا جواب دیتے ہوئی کہی،جس نے اگنو کے ذریعے ماحولیاتی سائنس میں پی جی کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔Distance Mode PG Science Degreeمذکورہ ٹیچر کو جاری دستاویز کے مطابق اس تناظر میں انتظامی محکمے نے آگاہ کیا ہے کہ سائنس اسٹریم میں فاصلاتی نظام سے حاصل کی گئی ڈگریوں کو سنیارٹی یا پروموشن کے لیے درست قرار نہیں دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Fake Appointment Of Teacher جعلی تقرری آرڈر پیش کرکے محکمہ تعلیم میں شامل ہونے والے استاد کا پردہ فاش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.