ETV Bharat / state

’خلیل بندھ کے نکلنے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا‘ - کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کی سیاسی جماعت پی ڈی پی کا کہنا ہے کہ سابق رکن اسمبلی محمد خلیل بندھ کے استعفیٰ دینے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

محمد خلیل بندھ کے استعفیٰ پر پی ڈی پی کا رد عمل
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 3:16 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پی ڈی پی کے نائب صدر اور سابق وزیر عبدالرحمان ویری کا کہنا ہے کہ ’’اگر کوئی رکن اقتدار کے دوران پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے تو وہ معنی رکھتا ہے، لیکن اپوزیشن میں رہ کر پارٹی چھوڑنا کوئی اچھی روایت نہیں ہے۔‘‘

محمد خلیل بندھ کے استعفیٰ پر پی ڈی پی کا رد عمل

قابل ذکر ہے کہ محمد خلیل بندھ پی ڈی پی کیطرف سے پلوامہ حلقے سے تین بار رکن اسمبلی رہ چکے ہیں اور انہوں نے بدھ کو پی ڈی پی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ویری کا کہنا تھا کہ ’’کسی ایک فرد کے نکلنے سے پی ڈی پی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔‘‘ انکے مطابق پارٹی میں لیڈروں سے زیادہ کارکنان اہمیت رکھتے ہیں۔ جو بقول انکے اب بھی پی ڈی پی کے ساتھ ہی ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ خلیل بندھ نیشنل کانفرنس میں شامل ہونے والے ہیں اور امکان ہے کہ انکو آنے والے اسمبلی انتخابات میں این سی پلوامہ حلقے سے میدان میں اتارے گی۔

Intro:جموں و کشمیر کی سیاسی جماعت پی ڈی پی کا کہنا ہے کہ سابق رکن اسمبلی خلیل بند کے نکلنے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پی ڈی پی کے نائب صدر اور سابق وزیر عبدالرحمان ویری نے کہا کہ اگر کوئی رکن اقتدار کے دوران پارٹی سے نکلے تو وہ ایک بات ہے، لیکن اپوزیشن میں رہ کر پارٹی چھوڑنا کوئی اچھی روایت نہیں ہے۔

خلیل بند پی ڈی پی کیطرف سے پلوامہ اسمبلی حلقے سے تین بار رکن اسمبلی رہیے ہیں اور انہوں بدھ کو پارٹی سے استعفی دینے کا اعلان کرکے پی ڈی پی سے علیحدگی اظہار کی۔

بتایا جاتا ہے کہ خلیل بند نیشنل کانفرنس میں شامل ہونے والے ہیں اور امکان ہے کہ انکو انے والے اسمبلی انتخابات میں این سی پلوامہ حلقے سے میدان میں اتارے گی۔

ویری نے کہا کہ کسی فرد کے نکلنے سے پی ڈی پی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی میں لیڑروں سے زیادہ کارکنان اہمیت رکھتے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.