ETV Bharat / state

PDP One Day Convention In Srinagar: سرینگر میں پی ڈی پی کی جانب سے یک روزہ کنونشن منعقد - پی ڈی پی جنرل سیکرٹری غلام نبی لون

پی ڈی پی جنرل سیکرٹری غلام نبی لون PDP General Secretary Ghulam Nabi Lone نے سرینگر میں پارٹی کے کنونشن کے دوران میڈیا کو بتایا کہ وہ الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہیں۔ PDP One Day Convention In Srinagar

PDP One Day Convention In Srinagar: سرینگر میں پی ڈی پی کی جانب سے یک روزہ کنونشن منعقد

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 5:36 PM IST

سرینگر میں پی ڈی پی PDP In Srinagar کی جانب سے یک روزہ کنونشن منعقد کیا گیا، اس کنونشن کی صدارت پارٹی صدر محبوبہ مفتی کرنے والی تھیں لیکن آخری لمحات پر انہوں کسی وجہ سے یہاں آنا منسوخ کر دیا۔ وہیں اس موقع پر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا کہ وہ انتخابات میں حصہ لینے کے کئے تیار ہے اور جس وقت الیکشن کا اعلان کیا جائے گا وہ لڑنے کے لیے تیار ہے۔

PDP One Day Convention In Srinagar: سرینگر میں پی ڈی پی کی جانب سے یک روزہ کنونشن منعقد

پی ڈی پی جنرل سیکرٹری غلام نبی لون نے اس موقع پر کہا کہ وادی کشمیر میں آئے روز حالات ناسازگار ہورہے ہیں اور آئے دن یہاں پولیس یا عام شہریوں پر حملے ہورہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیری پنڈتوں کی ہجرت پر مبنی بالی ووڈ فلم 'دی کشمیر فائلز' The Kashmir Files حقیقت کی عکاسی نہیں کر رہی ہے بلکہ یہ فلم نفرت پھیلانے کے لیے بنائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: بی جے پی کی جانب سے یک روزہ کنونشن منعقد

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتوں سے جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتیں کافی متحرک Politics In Jammu and Kashmir ہوگئی ہیں اور آئے روز جموں اور وادی میں مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد ہورہا ہے۔ گزشتہ ماہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ حد بندی مکمل ہونے کے بعد ہی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کئے جائے گے۔ PDP One Day Convention In Srinagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.