ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: 'سیٹوں کی تقسیم پر پی ڈی پی متفق نہیں' - پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی

سرینگر میں پارٹی دفتر پر پی ڈی پی کے جنرل سکریٹری غلام نبی لون نے کہا کہ ضلع بڈگام میں امیدواروں کی فہرست میں نیشنل کانفرنس نے زیادہ امیدوار کھڑے کیے ہیں جس سے پی ڈی پی متفق نہیں ہے۔

PDP disagrees on candidates for District Development Council seats
'ضلع ترقیاتی کونسل سیٹوں پر امیدواروں پر پی ڈی پی متفق نہیں'
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 8:51 PM IST

Updated : Nov 26, 2020, 9:18 PM IST

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلیریشن کی جانب سے متحدہ امیدواروں کی فہرست کے متعلق کہا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے بیشتر حلقوں میں کافی امیدوار کھڑے کئے ہیں جس پر فاروق عبداللہ کو نظر ثانی کرنی چاہیے۔

'ضلع ترقیاتی کونسل سیٹوں پر امیدواروں پر پی ڈی پی متفق نہیں'

سرینگر میں پارٹی دفتر پر پی ڈی پی کے جنرل سکریٹری غلام نبی لون نے کہا کہ ضلع بڈگام میں امیدواروں کی فہرست میں نیشنل کانفرنس نے زیادہ امیدوار کھڑے کیے ہیں جس سے پی ڈی پی متفق نہیں ہے۔

انہوں مزید کہا کہ پی ڈی پی نوجوان لیڈر کی این آئی اے کی جانب سے گرفتاری جمہوریت پر دھبہ ہے اور انتخابات کے وقت ایسی کارروائی شک و شبہات کو جنم دے رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر وحید پرہ نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہے تو ان کو انتخابات کے دوران گرفتار کرنا کئی سوالات کھڑے کر رہا ہے۔

Last Updated : Nov 26, 2020, 9:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.