ETV Bharat / state

پیرا میڈیکل طلبہ کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج - گرمائی دارالحکومت سرینگر

سری نگر میں پیرا میڈیکل کے طلبہ نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ طلبہ کا مطالبہ ہے کہ کورونا وبا کے دوران ہم نے آن لائن امتحانات کرانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن امتحانات نہیں کرائے گئے حتیٰ کہ اب جب ساری چیزیں معمول کے مطابق جاری ہیں ایسے میں بھی ہمارے امتحانات نہیں کرائے جارہے ہیں۔

Para Medical Students Holds Protest & Demands Conduct Their Examination
پیرا میڈیکل طلبہ کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 10:22 PM IST

مرکز کے زیر انظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں پیرا میڈیکل طلبہ اپنے مطالبات کے پیش نظر انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔

پیرا میڈیکل طلبہ کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

تفصیلات کے مطابق کووڈ-19 وبا کے پیش نظر پیرا میڈیکل طلبہ کا امتحان ملتوی کیا گیا تھا جبکہ اس دوران طلبہ نے آن لائن امتحان دینے کی اپیل کی تھی مگر پچھلے ایک سال سے امتحان نہیں لیا گیا۔

مزید پڑھیں: بینکنگ ایسوسی ایٹ آن لائن امتحانات اختتام پذیر

اس دوران طلبہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈس جن پر ہمارے ساتھ انصاف کرو کے نعرے درج تھے۔ اس دوران طلبہ نے انتظامیہ سے جلد امتحان منعقد کرانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.