ETV Bharat / state

Recruitment For 5 Thousand Govt Posts: پانچ ہزار سے زائد اسامیوں کو پرُ کرنے کے لیے ایس ایس بی کو ہدایت

جموں و کشمیر انتظامیہ نے مختلف سرکاری محکموں میں 5 ہزار سے زائد خالی پڑی اسامیوں کو پرُ کرنے کے لیے سروس سلیکشن بورڈ کو خالی اسامیاں پرُ کرنے کی ہدایت دی۔ ایس ایس بی کی جانب سے جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کی جائے گی۔ Recruitment For 5 Thousand Govt Posts

over-5000-vacancies-filled-up-through-fast-track-recruitment-in-j-and-k
پانچ ہزار سے زائد خالی اسامیوں کو پرُکرنے کے لیے ایس ایس بی کو ہدایت
author img

By

Published : Apr 13, 2022, 10:51 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر انتظامیہ نے مختلف سرکاری محکموں میں 5 ہزار سے زائد اسامیوں کو پرُ کرنے کے لیے سروس سلیکشن بورڈ کو ہدایت دی گئی۔ اس حوالے سے ایس ایس بی کی جانب سے جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کی جائے گی، تاکہ ان مخلتف محکموں میں اسامیوں کو پرُ کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے جاسکیں۔ Recruitment For 5 Thousand Govt Posts

فاسٹ ٹریک بنیادوں پر سرکاری اداروں میں خالی پڑی اسامیوں کو پرُ کرنے کے لیے سروس سلیکشن بورڈ کو جن 5 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، ان میں فاریسٹ محکمے میں 52، ریونیو محکمے میں 122، جنرل ایدمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں 144، دیہی ترقیاتی پنچایت راج محکمہ میں 1395، زراعت میں 38، پارک گارڈنس میں 8، کاپریٹیو میں 29، اینمل شیپ ہسبنڈری میں 137، کلچر اکڈیمی میں 20، مائیننگ محکمہ میں 16، ہائرایجوکیشن میں 73، اسی طرح محکمہ اطلاعات میں 2، ٹورازم میں 23، جل شکتی محکمہ میں 24، ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں 812، سیول ایویشن میں 8، پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ میں 1045 اور انڈسٹریز اینڈ کامرس میں 42 نشستیں پُر کرنے کا ارادہ کیا۔
مزید پڑھیں:

ذرائع کے مطابق سرکاری اداروں میں تقریباً 10 ہزار اسامیوں کو آنے والے چھ ماہ کے اندر اندر پرُ کیا جارہا ہے، جب کہ پرائیویٹ سیکٹر میں بھی 20 سے 25 ہزار تعلیم یافتہ بے روز گار نوجوانوں کو روزگار ملنے کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.