ETV Bharat / state

Corona Update J&K: جموں وکشمیر میں کرونا کا صرف ایک مثبت معاملہ درج

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر صوبے کے9اضلاع جن میں سرینگر، بارہمولہ، بانڈی پورہ، بڈگام، پلوامہ، اننت ناگ، گاندربل، کولگام اور شوپیان میں کسی کی بھی کورونا رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے Corona Virus Update J&Kجبکہ ضلع کپوارہ میں ایک شخص کو مثبت قرار دیا گیا ہے۔

author img

By

Published : May 13, 2022, 12:04 PM IST

Corona Update J&K: جموں وکشمیر میں کرونا کا صرف ایک مثبت معاملہ درج
Corona Update J&K: جموں وکشمیر میں کرونا کا صرف ایک مثبت معاملہ درج

کشمیر صوبے کے 10 اضلاع میں عالمی وبا کورونا کا صرف ایک مثبت معاملہ درج کیا گیا ہے جبکہ جموں صوبے کے 10اضلاع میں کسی کی بھی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے۔ One Tested Positive for Coronavirus in Kashmirگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک مثبت معامالہ سے جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4لاکھ 54ہزار 126پہنچ گئی ہے۔

اعداد وشمار کے مطابق جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 19ہزار 47ٹیسٹ کئے گئے جن میں صرف ایک شخص کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ One Tested Positive for Coronavirus in Kashmirمثبت قرار دئے گئے ایک شخص کا تعلق کشمیر صوبے سے ہے جبکہ جموں صوبے کے 10اضلاع میں کورونا کا کوئی معمالہ مثبت نہیں پایا گیا ہے ۔

کشمیر صوبے کے9اضلاع جن میں سرینگر، بارہمولہ، بانڈی پورہ، بڈگام، پلوامہ، اننت ناگ، گاندربل، کولگام اور شوپیان میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے جبکہ ضلع کپوارہ میں ایک شخص کو مثبت قرار دیا گیا ہے جو مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔ Coronavirus in Kashmirوادی میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ87ہزار 742ہوگئی ہے۔ جبکہ متوفین کی مجموعی تعداد 2 ہزار 4سو ہے۔

ادھر جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 66ہزار 383ہوگئی ہے۔ Corona Deaths in J&Kاس دوران جموں صوبے میں مسلسل 27ویں دن بھی کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ اب تک جموں و کشمیر میں اس مہلک وائر سے 2 ہزار3 سو 28 افراد فوت ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.