ETV Bharat / state

Fear of Community Spread in Jammu: جموں میں اومیکرون کیسز میں اضافے سے کمیونٹی سطح پر پھیلاؤ کا خدشہ

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 1:58 PM IST

ڈاکٹر ایسویسی ایشن Doctors Association Kashmir (DAK) نے کہا ہے کہ جموں میں اومیکرون کے کیسز Omicron cases in Jammu کی کوئی ٹریول ہسٹری Travel History نہیں ہے اور نہ ہی نئے ویرینٹ کا کسی مثبت کیس سے رابطہ ہے۔

اومیکرون کیسز سفری تاریخ کے علاوہ کمیونٹی میں ممکنہ پھیلا کی طرف اشارہ کررہے ہیں

ڈاکٹر ایسویسی ایشن Doctors Association Kashmir (DAK) نے کہا ہے کہ جموں میں اومیکرون کے کیسز Omicron Cases in Jammu کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے اور نہ ہی نئے ویرینٹ کا کسی مثبت کیس سے رابطہ ہے۔

ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کا کہنا ہے کہ یہ نئے قسم کے ممکنہ کمیونٹی پھیلاؤ کا اشارہ ہو سکتا Fear of Community Spread ہے۔ ڈاک کےصدر ڈاکٹر نثار الحسن نے کہا’’یہ ممکن ہے کہ یہ کیسز اومیکرون کے کمیونٹی پھیلا کی ایک مثال ہو۔

انہوں نے کہا کہ کووڈ-19 کے نئے ورئرینٹ اومیکرون کے پہلے تین کیسز صوبہ جموں کے تالاب تلو اور بن تلاب علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔ تینوں کیسز میں غیر ملکی سفر کی کوئی تاریخ نہیں ہے اور نہ ہی مختلف قسم کا کوئی متاثرہ شخص کسی سے ملا ہے۔

ڈاکٹر حسن نے کہا ’’اس سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ ممکن ہے کہ ان کیسز میں کمیونٹی انفیکشن ہوا ہو۔‘‘ ڈاکٹر نثارالحسن نے کہا اسے یہ صاف ظاہر ہے کہ انفیکشن کمیونٹی میں بغیر کسی نشان کے پھیل رہا ہے۔ وہیں یہ کمیونٹی ٹرانسمیشن کی طرف بھی اشارہ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Omicron Variant in Jammu: جموں میں ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ

ڈاک کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر ارشد علیٰ نے کہا کہ تصدیق شدہ چند کیسز سے زیادہ کیسز ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم جینیاتی جانچ کو نہیں بڑھاتے ہیں تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کمیونٹی میں کوئی پھیلاؤ نہیں ہے۔

یہ بھی پٹھیں : Three Omicron Cases Confirmed In Jammu: جموں میں اومیکرون کی دستک، تین لوگ متاثر

ڈاکرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ نمونوں کی جانچ کیلئے صرف سفری تاریخ فیصلہ کرنا کافی نہیں ہے، بلکہ کمیونٹی ٹیسٹنگ کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.