ETV Bharat / state

عمر عبد اللہ کورونا سے متاثر - کشمیر میں کورونا متاثرین

عمر عبد اللہ نے کہا کہ 'ایک سال تک میں نے اس مہلک وائرس سے بچنے کی پوری کوشش کی لیکن آخر کار اس نے مجھ کو پکڑ لیا۔'

عمر عبداللہ کورونا سے متاثر
عمر عبداللہ کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 4:02 PM IST

Updated : Apr 9, 2021, 4:46 PM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ اس کی اطلاع عمر عبداللہ نے خود ایک ٹویٹ کے ذریعہ دی ہے۔

جمعہ کے روز عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ وہ کورونا کے شکار ہو گئے ہیں۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ ایک سال تک میں نے اس مہلک وائرس سے بچنے کی پوری کوشش کی لیکن آخر کار اس نے مجھ کو پکڑ لیا۔

انہوں نے لکھا کہ 'میں نے آج دوپہر کو میری کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی ہے۔ مجھ میں اس وبا کی کوئی ظاہری علامتیں نہیں ہیں۔ ڈاکٹروں کے مشورہ پر میں نے خود کو قرنطین کر لیا ہے اور میں آکسیجن سیچوریشن کو مانیٹر کر رہا ہوں'۔'

  • For a year I did my best to dodge this damn virus but it’s finally caught up with me. I tested positive for #COVIDー19 this afternoon. I’m completely asymptotic. Based on medical advice I’m self-isolating at home & monitoring my parameters like oxygen saturation levels etc.

    — Omar Abdullah (@OmarAbdullah) April 9, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ہم آپ کو بتا دیں کہ بدھ کے روز عمر عبد اللہ نے سرینگر میں شیر کشمیر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں کورونا مخالف ویکسین کی پہلی خوراک لی تھی۔

عمر عبد اللہ کے والد اور سرینگر سے رُکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کا کورونا ٹیسٹ دو بار پازٹیو آیا۔ انہیں بدھ کے روز سکیمز سے ڈسچارج کیا گیا تھا۔

Last Updated : Apr 9, 2021, 4:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.