ETV Bharat / state

Lt Gen Upendra Dwivedi On Three Day Kashmir Visit: شمالی کشمیر کے فوجی کمانڈر کشمیر کے تین روزہ دورہ پر

فوجی ترجمان کے مطابق لیفٹنٹ جنرل اوپندر دیودی 17 جون تک وادی میں رہیں گے، جس دوران وہ لائن آف کنٹرول اور وادی کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی کا جائزہ لیں گے۔ Lt Gen Upendra Dwivedi On Three Day Kashmir Visit

Lt Gen Upendra Dwivedi On Three Day Kashmir Visit
شمالی کشمیر کے فوجی کمانڈر کشمیر کے تین روزہ دورہ پر
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 10:40 PM IST

سرینگر: شمالی کشمیر کے فوجی کمانڈر لیفٹینٹ جنرل اوپندر دیودی Northern Army Commander Lt Gen Upendra Dwivedi کشمیر کے تین روزہ دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کئی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے سکیورٹی کا جائزہ لیا ہے۔ فوجی ترجمان کے مطابق لیفٹنٹ جنرل 17 جون تک وادی میں رہیں گے، جس دوران وہ لائن آف کنٹرول اور وادی کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی کا جائزہ Security Situation In The Kashmir لیں گے۔

Lt Gen Upendra Dwivedi On Three Day Kashmir Visit
شمالی کشمیر کے فوجی کمانڈر کشمیر کے تین روزہ دورہ پر

فوجی کمانڈر لیفٹینٹ جنرل اوپندر 30 جون سے شروع ہونی والی امرناتھ یاترا کی سکیورٹی Security of Amarnath Yatra کا بھی جائزہ لیں گے۔ وہیں وزیر دفاع کل سے جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر Defense Minister on Two-Day Visit to JK from Tomorrow آرہے ہیں، جس دوران مذکورہ کمانڈر ان کو جموں و کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

Rajnath Singh J&K Visit: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا دو روزہ دورہ جموں و کشمیرجمعرات سے

کمانڈر لیفٹینٹ جنرل اوپندر دیودی Northern Army Commander Lt Gen Upendra Dwivedi نے فوج کو عسکریت پسند مخالف آپریشنز Anti-militant Operations کی تازہ صورتحال سے بھی آگاہی لی اور پندرہویں کور کمانڈر ڈی ایس اوجلا نے ان کے سامنے وادی میں عسکریت پسند مخالف آپریشنز کی صورتحال کا خاکہ پش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.