ETV Bharat / state

سول سروس امتحانات میں عمر میں رعایت ختم

مرکزی سرکار کی طرف سے جموں و کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوان کو سول سروس امتحانات میں شامل ہونے میں عمر میں رعایت دینے کے برسوں سے چلے آرہے عمل کو ختم کر دیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 10:30 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:00 PM IST

no age relaxasion to the kashmiri students in civil servicess

یہ حکمنامہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد لئے جانے والے فیصلوں میں سے ایک ہے۔ اس حکم نامے سے کشمیری نوجوانوں میں مایوسی پیدا ہوئی ہے۔

غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں کیلئے سول سروس امتحانات میں پانچ برسوں کی رعایت دی جاتی تھی۔

اگرچہ بیرونی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان 32 سال کی عمر کے بعد سول سروس امتحانات میں شامل نہیں ہو سکتے تھے، لیکن جموں و کشمیر کے نوجوانوں کیلئے پانچ سالوں کی یہ رعایت سے وہ 37 برس کی عمر تک ان امتحانات میں حصہ لے سکتے تھے۔ تاہم مرکزی سرکار نے یہ رعایت گزشتہ روز ختم کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:00 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.