ETV Bharat / state

سردی کی واپسی، شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے - urdu news

کشمیر میں قاضی گنڈ سرد ترین مقام رہا جہاں کم از کم درجہ حرارت منفی 5.5 ڈگری درج کیا گیا۔

سردی کی واپسی، شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

author img

By

Published : Feb 8, 2021, 1:21 PM IST

گزشتہ شب وادی کشمیر اور لداخ میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے رہا، جسکی وجہ سے خطہ میں سردی کی لہر میں دوبارہ اضافہ ہوا۔

کچھ روز میں اگرچہ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری آئی تھی لیکن گزشتہ شب درجہ حرارت میں دوبارہ گراوٹ دیکھنے کو ملی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔

کشمیر میں قاضی گنڈ سرد ترین مقام رہا جہاں کم از کم درجہ حرارت منفی 5.5 ڈگری درج کیا گیا۔

گرمائی دار الحکومت سرینگر میں منفی 2 ڈگری درج کیا گیا جبکہ سیاحتی مقام گلمرگ میں درجہ حرارت 2.5 ڈگری رہا۔

ادھر جموں میں 8.5 ڈگری درجہ حرارت رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.