ETV Bharat / state

NC issues Constituency Incharges این سی نے اسمبلی حلقوں کے انتخابی انچارج نامزد کیے - اسمبلی حلقے کشمیر

نیشنل کانفرنس نے بدھ کے روز کشمیر کے 47 اسمبلی حلقوں کے انچارجز کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی کو اپنے آبائی علاقہ کپواڑہ کا انچارج بنایا گیا ہے۔NC issues Constituency Incharges

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 2, 2022, 9:45 PM IST

سرینگر:نیشنل کانفرس نے آج وادی کشمیر کے 47 حلقہ انتخاب اسمبلی انچارج فہرست جاری کیا۔ نئے فہرست میں سابق رکن اسمبلی امیراکدل (چھانہ پورہ) ناصر اسلم وانی (سوگامی) کو اپنے آبائی علاقہ کپواڑہ کا انچارج بنایا گیا ہے۔NC issues Constituency Incharges

nc-announces-constituency-incharges
این سی نے اسمبلی حلقوں کے انتخابی انچارج نامزد کیے
پارٹی کے ایک بیان کے مطابق 47 حلقہ انتخاب اسمبلی میں سرکردہ لیڈران کو ہی انجارچ بنایا گیا ہے تاہم گاندربل حلقے میں تبدیلی کرکے اشفاق جبار کی جگہ غلام نبی راتھر کو حلقہ انچارج نامزد کیا گیا ہے۔اشفاق جبار گزشتہ دو برسوں سے پارٹی سے کنارہ کشی کیے ہوئے ہیں اگرچہ ان کی اہلیہ نزہت جبار نیشنل کانفرنس کے مینڈیٹ پر ہی ڈی ڈی سی چئیرمین ہے۔

مزید پڑھیں: Farooq Abdullah On JK Elections نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں انتخابات کیلئے تیار، فاروق عبداللہ

وہیں ناصر اسلم کو کپواڑہ بھیجا گیا ہے جبکہ چھانہ پور حلقے میں مشتاق گورو کو انچارج بنایا گیا ہے۔نیشنل کانفرس کے اس فیصلے سے سیاسی گلیاروں میں یہ چیمہ گوئیاں کی جارہی ہے کہ پارٹی نے عمر عبداللہ اور فاروق عبداللہ کے لئے کوئی بھی حلقہ انتخاب خالی نہیں رکھا ہے۔وہیں حلقہ انتخاب بڈگام کے لئے آغا روح اللہ کو انچارج بنایا گیا ہے جبکہ مذکورہ لیڈر دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پارٹی سے ناراض ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.