ETV Bharat / state

Mysterious Blast in Poonch پونچھ کے مینڈھر علاقے میں پر اسرار دھماکہ - جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ میںڈھر کے نار بالاکوٹ علاقے میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران کچھ دوری پر پر اسرار دھماکہ ہوا۔ Mysterious Blast in Poonch

پونچھ کے مینڈھر علاقے میں پر اسرار دھماکہ

author img

By

Published : Aug 15, 2022, 3:39 PM IST

Updated : Aug 15, 2022, 3:56 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے کے نار بالا کوٹ علاقے میں پیر کو یوم آزادی کی تقریب کے دوران کچھ دوری پر پر اسرار دھماکہ ہوا تاہم اس دھماکے سے تقریب پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مینڈھر کے نار بالاکوٹ علاقے میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران کچھ دوری پر پر اسرار دھماکہ ہوا۔ Mysterious Blast in Poonch

یہ بھی پڑھیں:

Two Labour injured in Mysteriuos Blast: پلوامہ میں دھماکہ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

انہوں نے کہا کہ گرچہ اس دھماکے سے ایک گاڑی کو نقصان ہوا تاہم تقریب پر کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑا اور مقامی سرپنچ آفتاب خان نے پنچایت گھر پر قومی پرچم لہرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دھماکہ پروگرام کی جگہ سے دور ہوا اور اس سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان بھی نہیں ہوا۔ دریں اثنا ایک پولیس افسر نے بتایا کہ اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
(یو این آئی)

Last Updated : Aug 15, 2022, 3:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.