ETV Bharat / state

Mughal Road Closed تاریخی مغل روڈ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند - نوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں

مغل شاہراہ پر تازہ برف باری کے باعث پھسلن پیدا ہوئی جس کو دیکھتے ہوئے حکام نے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بند کر دی ہے۔ Mughal Road Traffic Closed

تاریخی مغل روڈ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

author img

By

Published : Dec 29, 2022, 4:33 PM IST

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ کو تازہ برف باری کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ کو تازہ برف باری کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔Mughal Road Closed for Traffic After Fresh Snowfall

معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے روز مغل شاہراہ پر تازہ برف باری کے باعث پھسلن پیدا ہوئی جس کو دیکھتے ہوئے حکام نے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل روک دی۔ دریں اثنا وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہےبتادیں کہ محکمہ موسمیات نے جمعرات کی شام سے وادی کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mughal Road Traffic Closed تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.