ETV Bharat / state

مفتی ناظم الدین کا انتقال - حضرت بل حلقہ انتخاب سے اسمبلی انتخابات میں بھی حصہ لیا

مفتی ناظم الدین ریٹائرڈ سرکاری ملازم تھے۔ تاہم انہوں نے 2008 سیو سرینگر فرنٹ بنا کر حضرت بل حلقہ انتخاب سے اسمبلی انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا۔

مفتی ناظم الدین کا انتقال
مفتی ناظم الدین کا انتقال
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 9:47 PM IST

Updated : Oct 4, 2020, 10:39 PM IST

سیو سرینگر فرنٹ سیاسی پارٹی کے بانی اور جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصرالاسلام کے چچا زاد بھائی مفتی ناظم الدین انتقال کر گئے۔

زکورہ سرینگر میں رہنے والے 70 سالہ ناظم الدین گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے مثبت پائے گئے تھے۔ اگرچہ کئی دنوں سے مرحوم اہسپتال زیر علاج رہے۔ تاہم اتوار کی سپہر انہوں نے آخری سانس لی۔

مفتی ناظم الدین ریٹائرڈ سرکاری ملازم تھے۔ تاہم انہوں نے 2008 سیو سرینگر فرنٹ بنا کر حضرت بل حلقہ انتخاب سے اسمبلی انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا۔ ناظم الدین کے انتقال پر یہاں کی سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں نے تعزت کا اظہار کیا یے وہیں جموں و کشمیر پرسنل لا بورڈ نے بھی نظام الدین کی وفات پر گہرے دکھ اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غم زدہ عیال سے تعزیت کی ہے۔

پہلگام: سیاحوں کو سیر کرانے والے روزی روٹی سے محروم

جموں و کشمیر پرسنل لا بورڈ نے دعا کی کہ مرحوم کو مغفرت عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی قوت عطا فرمائے۔ ادھر مرحوم مفتی نظام الدین کی اجتماعی فاتحہ خوانی 7 اکتوبر بروز بدھ صبح ساڑھے 10 بجے کو ان کے آبائی مقبرہ واقع مہاراج گنج سرینگر میں انجام دی جائے گی۔

Last Updated : Oct 4, 2020, 10:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.