ETV Bharat / state

گاندربل: ایم وی ڈی محکمہ کی جانب سے طبی کیمپ کا اہتمام

روڈ سیفٹی ماہ کے تحت گاندربل میں آج ایم وی ڈی محکمہ نے ڈرائیونگ لائسینس حاصل کرنے والوں کے لیے ایک طبی کیمپ کا اہتمام کیا۔

health department today organised an awareness programme
روڈ سیفٹی ماہ: ایم وی ڈی محکمہ نے گاندربل میں میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 3:24 PM IST

مذکورہ کیمپ میں ڈرائیونگ لائسینس حاصل کرنے والے افراد کی میڈیکل جانچ کی گئی۔ روڈ سیفٹی کے حوالے سے آئی آر ٹی گاندربل نے نئے لائسینس حاصل کرنے والے افراد کی ٹرائل کی ساتھ ہی موقع پر ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں آنکھوں کے ٹیسٹ کے علاوہ دیگر جانچ کی گئی جس کے بعد ہی ان کی ٹرائل لی گئی۔

روڈ سیفٹی ماہ: ایم وی ڈی محکمہ نے گاندربل میں میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا

اس موقع پر ڈرائیورنگ لائسنس حاصل کرنے والے افراد نے محکمہ کے اس اقدام کی تعریف کی اور آئندہ بھی ایسے کیمپ لگانے کی اپیل کی۔

موقع پر موجود آئی آر ٹی او گاندربل عارف شاہ نے بتایا کہ' محکمہ آئندہ بھی ایسے کیمپ کو منعقد کرتا رہے گا۔ اسی کے ساتھ ٹریفک رولز کے تئیں آگاہی کے لئے بھی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔

'مزید پڑھیں: 'جموں و کشمیر سے متعلق امریکہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں

انہوں نے کہا کہ'محکمہ آنے والے دنوں میں گاندربل، صفاپورہ کنگن اور دیگر علاقوں میں ان کمپوں کا انعقاد کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.