ETV Bharat / state

'اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی تقریر میں کشمیر کا ذکر نہیں'

author img

By

Published : Sep 29, 2019, 7:13 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:11 PM IST

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ اقوام متحدہ میں دی گئی ان کی تقریر پر جموں و کشمیر کے نوجوانوں نے مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ 'انہیں امید تھی کہ وزیراعظم نریندر مودی اپنی تقریر میں کشمیر کا ذکر کریں گے۔'

اقوام متحدہ میں مودی

پانچ اگست 2019 کو جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو ہٹا کر ریاست کے بجائے اسے یونین ٹیریٹری میں تبدیل کیے جانے کے بعد سے ہی کشمیر میں کرفیو نافذ ہے۔

ایسے میں کشمیری نوجوان جو کشمیر سے باہر رہ رہے ہیں انہیں یہ امید تھی کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یونائیٹڈ نیشن میں اپنی تقریر کے دوران ان کا ذکر ضرور کریں گے لیکن ان کی 55 منٹ لمبی اس تقریر کے دوران انہوں نے کشمیر سے متعلق کچھ بھی نہیں کہا جس سے کشمیری نوجوان ناراض ہیں۔

اقوام متحدہ میں مودی

کشمیری نوجوان کا کہنا ہے کہ انہیں امید تھی کی شاید ہمارے بارے میں کچھ بولا جاے لیکن شاید کشمیری عوام سے زیادہ انہوں نے بیتالخلا اور مکان بنانے کو ترجیح دی۔

کشمیر سے تعلق رکھنے والی یاسمین نے کہا کہ کشمیر پر پابندی عائد کیے ہوئے دو مہینہ ہو گیا ہے۔ یہ پابندی ایسی ہے کہ یہاں صحافی بھی نہیں جا پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی لوگوں یہ نہیں پتہ ہے کہ کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، کشمیر کا معاملہ کیا ہے۔

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے پیر وقار الاسلم نے کہا کہ جو بھی ماں بہنیں اور لوگ گھروں میں قید ہیں انہیں امید تھی کہ مودی ان کے بارے میں کچھ کہیں گے، لیکن مودی نے ان کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔ انہوں نے کہا کہ جس وہ بیرونی ممالک کے لوگوں کے بارے میں بات کر لیتے ہیں تو ان کے بارے میں کیوں نہیں۔

کشمیری نوجوان وقار ایچ بھٹ نے کہا کہ انہیں نریندر مودی سے کبھی کوئی امید ہوتی ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹائلیٹ سے زیادہ کہاں تک جا سکتا ہے۔ وہ امریکہ، کینڈا ٹائلیٹ بنانے گئے۔ انہیں کشمیر کے بارے میں بات کرنی تھی، جہاں 55 دن سے زیادہ کشمیریوں کو بند کر کے رکھا ہے۔

Intro:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ یونائیٹڈ نیشن میں دی گئی ان کی تقریب پر جموں و کشمیر کے نوجوانوں کا اظہار خیال.

Body:5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو ہٹا کر ریاست کے بجائے اسے یونین ٹیریٹری میں تبدیل کیے جانے کے بعد سے ہی کشمیر میں کرفیو نافذ ہے.

ایسے میں کشمیری نوجوانوں جو کشمیر سے باہر رہ رہے ہیں انہیں یہ امید تھی کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یونائیٹڈ نیشن میں اپنی تقریر کے دوران ان کا ذکر ضرور کریں گے لیکن ان کی 55 منٹ لمبی اس تقریر کے دوران انہوں نے کشمیر سے متعلق کچھ بھی نہیں کہا جس سے کشمیری نوجوان ناراض ہیں.
کشمیری نوجوان کا کہنا ہے کہ انہیں امید تھی کی شاید ہمارے بارے میں کچھ بولا جاے لیکن شاید کشمیری عوام سے زیادہ انہوں نے بیت-الخلا اور مکان بنانے کو ترجیح دی.

Conclusion:یاسمین ایڈوکیٹ
سنتوش کمار
وقار ایچ بھٹی کشمیری نوجوان
پیر وقار الاسلم کارکن، حقوق انسانی
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.