ETV Bharat / state

کشمیر: 4 اور 5 جنوری کو برفباری کی پیش گوئی - سیاحتی مقام گلمرگ

وادی کشمیر میں شدید سردی کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے ہلکی اور درمیانہ درجے کی برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

کشمیر: 4اور 5جنوری کو برفباری کی پیشگوئی

author img

By

Published : Jan 2, 2021, 2:51 PM IST

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں جنوری کی 4 اور5 تاریخ کو ہلکی درمیانہ درجے کی برفباری کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ برفباری تک سردی کی لہر جاری رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔

وادی کشمیر میں رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا جاتا ہے، جنوبی کشمیر کے پہلگام میں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.4 ڈگری سیلشیس درج کیا گیا۔

مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں منفی 7.5ڈگری، گرمائی دارالحکومت سرینگر میں منفی 5.9جبکہ قاضی گنڈ میں منفی 6.1ڈگری سیلیئس درج کیا گیا۔

ضلع جموں میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 5.5ڈگری، کٹرا میں 5.2بٹوٹ میں 0.5بانہال میں منفی 1.2جبکہ بھدرواہ میں منفی 2.1ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.