ETV Bharat / state

Kashmir weather update: کشمیر میں خشک موسم کی پیش گوئی، شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج

author img

By

Published : Aug 5, 2022, 2:15 PM IST

محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گنٹھوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے. Dry weather in Kashmir

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر: وادی کشمیر میں موسمی صورتحال میں بتدریج بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گنٹھوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران سہہ پہر کے بعد یا شام کو کہیں کہیں ہلکی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وادی میں اگلے دو دنوں کے دوران موسم کی یہی صورتحال قائم رہنے کا امکان ہے۔ ادھر موسم میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے لگا ہےگرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت20.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔weather in Kashmir

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت12.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت14.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت18.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Kashmir Weather Update: کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.