ETV Bharat / state

Dry weather to continue in Kashmir: وادی میں موسم خشک رہنے کا امکان - کشمیر میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک MeT Predicts Dry Weather in Kashmirاور گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

kash
kashmir weather
author img

By

Published : Apr 28, 2022, 1:34 PM IST

محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ Dry weather to continue in Kashmirمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں گرم اور خشک موسم MeT Predicts Dry Weather in Kashmirجاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 12.2، پہلگام 6.4 اور گلمرگ میں 8.0 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ Kashmir Night Temperatureمرکز کے زیر انتظام لداخ کے دراس علاقے میں کم سے کم شبانہ درجہ حرارت 3.6، لیہہ 4.6 اور کرگل میں 6.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں جموں ضلع میں شبانہ درجہ حرارت 23.9 ڈگری، کٹرہ میں 22.9، بٹوت میں 16.1، بانہال میں 11.6 اور بھدرواہ میں 13.2 درجہ حرارت رہا۔

مزید پڑھیں: Weatherman Predicts More Rains in Kashmir: کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید بارش کی پیش گوئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.