ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti Govt Residence محبوبہ مفتی سمیت سات سابق اراکین اسمبلی کو سرکاری کواٹر خالی کرنے کا حکم - کشمیر نیوز

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی اور سات سابق اراکین اسمبلی کو اننت ناگ میں سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ Mehbooba Mufti Asked to Vacate Govt House in Anantnag

محبوبہ مفتی سمیت 7 اراکین اسمبلی کو سرکاری کواٹر خالی کرنے کا حکم

author img

By

Published : Nov 27, 2022, 2:04 PM IST

Updated : Nov 27, 2022, 7:24 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور سات سابق اراکین اسمبلی کو اننت ناگ کے کھنہ بل علاقے میں واقع سرکاری کواٹر خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس نے محبوبہ مفتی اور سات سابق اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کرکے سرکاری کواٹر فوری طور پر خالی کرنے کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔ Mehbooba Govt Residence

محبوبہ مفتی سمیت سات سابق اراکین اسمبلی کو سرکاری کواٹر خالی کرنے کا حکم

معلوم ہوا ہے کہ محبوبہ مفتی سمیت سابق اراکین اسمبلی محمد الطاف وانی، عبدالرحیم راتھر، عبدالمجید بٹ و دیگر کے اراکین کو 24 گھنٹوں کے اندر سرکاری کوٹھیاں خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری کواٹر خالی نہ کرنے کی صورت میں قانونی چارہ جوئی عمل میں لانے کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ بتادیں کہ محبوبہ مفتی کو سرینگر کے گپکار میں واقع سرکاری کوٹھی خالی کرنے کے لیے 30 نومبر تک کا وقت دیا گیا ہے ۔ Mehbooba Mufti Asked to Vacate Govt House in Anantnag

یہ بھی پڑھیں : Mehbooba Govt Residence: محبوبہ مفتی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

Last Updated : Nov 27, 2022, 7:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.