ETV Bharat / state

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے خلاف پی ایس اے - محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پی ایس اے کا اطلاق کیا گیا ہے۔

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے خلاف پی ایس اے

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 9:41 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:05 AM IST

اطلاعات کے مطابق نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کے خلاف پی ایس اے لگایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 4 اور 5 اگست کی درمیانی شب درجنوں ہند نواز سیاسی رہنماؤں کو نظر بند کر دیا گیا جن میں عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی بھی شامل ہیں۔ دونوں پر پی ایس اے لگایا گیا ہے
ان کے علاوہ آج سابق وزیر خزانہ جنرل سیکرٹری اور پی ڈی پی کے سینیئر رہنما و محبوبہ مفتی کے مامو ذاد پر بھی پی ایس اے لگایا گیا ہے۔

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر گزشتہ برس 16 اکتوبر پر پبلک سیفٹی ایکٹ لگایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.