ETV Bharat / state

گلمرگ: کھیلو انڈیا کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 26 فروری سے - مشہور سیاحتی مقام گلمرگ

گلمرگ میں آج کھیلو انڈیا کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے حوالے سے  ایک اعلی سطح کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس میں کھیلو انڈیا پروگرام اور بین الاقوامی ہمالیہ سنو ریس کے تحت سرمائی کھیلوں کا دوسرا ایڈیشن شروع کرنے کے لئے تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

گلمرگ: کھیلو انڈیا کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 26 فروری سے

author img

By

Published : Feb 10, 2021, 8:54 PM IST

وادی کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 26 فروری سے ہوگا۔

گلمرگ: کھیلو انڈیا کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 26 فروری سے

گلمرگ میں آج اس حوالے سے ایک اعلی سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں کھیلو انڈیا پروگرام اور بین الاقوامی ہمالیہ سنو ریس کے تحت سرمائی کھیلوں کے دوسرے ایڈیشن کے لئے کیے گئے تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: چینی اور بھارتی فوج کا مشرقی لداخ سے پیچھے ہٹنے کا عمل شروع: چینی وزارت دفاع

اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر بارہمولہ ایجاد اسد نے کی۔ اجلاس میں ڈائرکٹر سیاحت جی این یتو، ایس ایس پی بارہمولہ اور ان کے علاوہ اسپورٹس ایسوسی ایشن کے نمائندے اور دیگر متعلقہ افسران شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.