ETV Bharat / state

'اسمبلی نشستوں کی حد بندی عوام کے حق میں ہونی چاہیے' - پارٹی کے کئی اعلی عہدیدار

پارٹی کے نائب صدر ظفر اقبال منہاس نے نئے لوگوں کا اپنی پارٹی میں اسقتبال کیا اور ساتھ ہی مبارک باد بھی پیش کی۔ اس دوران پارٹی کے کئی اعلی عہدیدار بھی تقریب میں موجود رہے۔

حد بندی عوم کے حق میں ہونی چاہیے'
حد بندی عوم کے حق میں ہونی چاہیے'
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 8:10 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے نائب صدر ظفر اقبال منہاس نے اسمبلی نشستوں کی حد بندی کے بارے میں کہا ہے کہ حد بندی اگر ہو رہی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن حدبندی عوام کے حق میں ہونی چاہیے۔

دارالحکومت سرینگر میں اپنی پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے واچھی علاقے سے تعلق رکھنے والے کئی پنچ اور سرپنچوں نے اپنی پارٹی میں شمولیت کی۔

'اسمبلی نشستوں کی حد بندی عوم کے حق میں ہونی چاہیے'

وہیں پارٹی کے نائب صدر ظفر اقبال منہاس نے ان کا اپنی پارٹی میں اسقتبال کیا اور ساتھ ہی مبارک باد بھی پیش کی۔ اس دوران پارٹی کے کئی اعلی عہدیدار بھی تقریب میں موجود رہے۔

یہ بھی پڑھیے
اننت ناگ: سریگفوارہ انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

انہوں نے کہا 'اپنی پارٹی واحد ایسی پارٹی ہے جو لوگوں کے جزبات اور احساسات کی قدر کرتی ہے'۔

انہوں نے خطے موجودہ گورنر راج کے بارے میں کہا کہ گزشتہ چار برسوں سے جموں و کشمیر میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ وہیں اگر کوئی منتخب حکومت ہوتی تو ترقی کے کام ہوتے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.