ETV Bharat / state

Man Kills Mother In Law ساس کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں داماد گرفتار - سرینگر میں داماد نے ساس کو قتل کیا

پولیس نے سرینگر کے بوٹہ کدل علاقہ میں مبینہ طور پر ساس کو قتل کرنے کے الزام میں داماد کو گرفتار کیا ہے۔

man-kills-mother-in-law-in-srinagar-accused-held
ساس کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں داماد گرفتار
author img

By

Published : Jul 23, 2023, 8:31 PM IST

سرینگر: سرینگر :پولیس نے سرینگر کے بوٹہ کدل علاقہ میں مبینہ طور پر ساس کو قتل کرنے کے الزام میں داماد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت سبیر احمد بٹ ساکن پٹن کے طور پر ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لال بازار پولیس کو اطلاع ملی کہ مرحوم محمد قاسم کی اہلیہ سلیمہ ساکن گلشن باغ بوٹہ کدل پر اس کے داماد شبیر احمد بٹ نے حملہ۔ حملے کے نتیجے میں خاتون کی فوری موت واقعہ ہوئی۔

اس حوالے سے پولیس نے قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کیا ہے ۔ وہیں لالبازار پولس اسٹیشن میں حوالے سے ایف آئی آر زیر نمبر 45/2023 انڈر سکیشن 302 کے تحت درج کیا ہے اس دوران پولیس نے داماد شبیر احمد بٹ ساکن پٹن کو گرفتار کیا ہے، اور اس حوالے سے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

Husband Kills Wife سانبہ میں بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں شوہر گرفتار

Wife Bites off Man Tongue مرضی کے خلاف بوسہ لینے پر بیوی نے شوہر کی زبان کاٹ دی

Woman gets lover bitten to death by cobra بوائے فرینڈ کو مارنے کیلئے معشوقہ نے کرائے پر لیا زہریلا سانپ، عاشق کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.