ETV Bharat / state

Sacrilege of Holy Quran سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

جموں و کشمیر کے سری نگر میں قرآن شریف کی مبینہ طور پر بے حرمتی کرنے کے الزم میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص ذہنی طور پر معذور لگ رہا ہے۔ Sacrilege of Holy Quran in Srinagar

author img

By

Published : Oct 29, 2022, 1:22 PM IST

Updated : Oct 29, 2022, 1:59 PM IST

سری نگر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

سری نگر: پولیس نے جموں و کشمیر کے سری نگر میں قرآن شریف کی مبینہ طور پر بے حرمتی کرنے کے الزم میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدہ شخص ذہنی طور معذور لگ رہا ہے۔ سری نگر پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’سری نگر کے خان مسجد گوجوارہ میں بے حرمتی کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص نے قرآن پاک کو پانی میں پھینک دیا‘۔ Sacrilege of Holy Quran in Khan Masjid Gojwara

ٹویٹ میں کہا گیا کہ ’ملزم ارشاد احمد میر ساکن ملورہ سری نگر کو رات میں چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا گیا‘۔ پولیس کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ گرفتار شدہ شخص ذہنی طور معذور لگ رہا اور اس ضمن میں پولیس اسٹیشن نوہٹہ میں ایک کیس بھی درج کیا گیا۔

  • An Incident of sacrilege took place in Khan Masjid Gojwara, wherein a person threw Quran Sharif in water. Accused namely Irshad Ahmad Mir of Maloora srinagar arrested in overnight raids. The person seems of unsound mind. Case registered in Nowhatta PS under relevant sections. pic.twitter.com/COOhzKppqT

    — Srinagar Police (@SrinagarPolice) October 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Saudi Arabia Condemns the Deliberate Abuse of Holy Quran: سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی، سعودی عرب کی مذمت

یو این آئی

Last Updated : Oct 29, 2022, 1:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.