ETV Bharat / state

Mallikarjun Kharge in Kashmir ملکارجن نے کہا بی جے پی ملک میں تقسیم کا کام کررہی ہے - ملکارجن کھارگے نے سرینگر

کانگریس پارٹی کے صدارتی امیدوار ملکارجن کھرگے نے سرینگر میں اپنے دورے کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ملک میں تقسیم کی سیاست کرنے کا الزام عائد کیا۔ Mallikarjun Kharge Kashmir Visit

بی جے پی ملک میں تقسیم کا کام کررہی ہے، کانگریس لیڈر

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 11:25 AM IST

سرینگر: کانگرس پارٹی کے صدر امیدوار ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ’’بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈران خصوصاً نریندر مودی اور امیت شاہ ملک کو جوڑنے کے بجائے یہاں کے لوگوں کو تقسیم کرنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ ‘‘ Mallikarjun Kharge on BJP۔ انہوں نے سرینگر میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ جموں وکشمیر میں پارٹی ممبران سے صدر امیدوار کے انتخاب کے لیے آئے ہیں۔

بی جے پی ملک میں تقسیم کا کام کررہی ہے، کانگریس لیڈر

قابل ذکر ہے کہ ایوان بالا میں لیڈر آف اپوزیشن ملکارجن کھرگے کانگرس پارٹی کے صدر امیدوار ہیں اور ان کے مد مقابل کانگریس لیڈر ششی تھرور ہیں۔ یہ دونوں لیڈران اس عہدے کے لیے ریاستوں میں جاکر صدر انتخاب کے لیے مہم جوئی میں لگے ہوئے ہیں۔

کھارگے نے بتایا کہ کانگرس پارٹی کے لیڈران نے ملک کی آزادی کے لیے ہزاروں قربانیاں دی ہیں جبکہ بی جی پی بالخصوص نریندر مودی اور امیت شاہ اپنی ایک قربانی واضح کریں جو انہوں نے ملک کے لیے دی ہو۔ انکا کہنا ہے کہ ’’بی جے پی کا ایک ہی کام ہے کہ کس طرح سے ملک کو تقسیم کرے تاکہ وہ اقتدار میں رہ سکیں جبکہ کانگریس ملک کے لوگوں کو جوڑنے کا کام کررہی ہے۔‘‘Mallikarjun Kharge accuses BJP of Divide and Rule policy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.