ETV Bharat / state

Lt Governor Extends New Year Greetings: لیفٹیننٹ گورنر سنہا کی نئے سال پر عوام کو مبارکباد - جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

مبارک بادی کے اپنے ایک پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جب ہم نئے سال کی صبح کا خیر مقدم کرتے ہیں تو ہمیں اپنے خوابوں کی تعبیر کے لئے کوشش کرتے ہوئے گزشتہ سال کی کامیابیوں پر استوار کرنا چاہیے Governor's Greetings on The Eve of New Year۔

Lt Governor Extends New Year Greetings
Lt Governor Extends New Year Greetings
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 7:27 AM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نئے سال کی خوشی کے موقعہ پر جموں و کشمیر کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے Governor's Greetings on The Eve of New Year۔

اپنے ایک مبارک بادی کے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جب ہم نئے سال کی صبح کا خیر مقدم کرتے ہیں تو ہمیں اپنے خوابوں کی تعبیر کیلئے کوشش کرتے ہوئے گزشتہ سال کی کامیابیوں پر استوار کرنا چاہئیےLt Governor Manoj Sinha Extends New Year Greetings۔

لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا ” نئے سال کے موقعہ پر میں تمام شہریوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم 2022 میں داخل ہو رہے ہیں اعتماد کے احساس اور مقصد کے ساتھ یو ٹی میں جامع سماجی ، اقتصادی ترقی کو برقرار رکھنے کیلئے جموں و کشمیر انتظامیہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے نئے عزم کے ساتھ کام کرے گی دعا ہے کہ نیا سال سب کیلئے امن ، ترقی ، خوشحالی ، صحت اور خوشی لائے Happy New Year 2022۔

یہ بھی پڑھیں : President's Greetings on The Eve of New Year: نئے سال کے موقع پر صدر جمہوری کا عوام کو مبارک باد

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اس موقع پر ہمیں ان تمام بہادر دلوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنا چاہیے جنہوں نے ہمارے مستقبل کیلئے اپنا حال قربان کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.