ETV Bharat / state

عوام کو فوج پر پورا اعتماد ہے: کمانڈر جنرل ڈی پی پانڈے - یوتھ کا مستقبل اندھیرے میں

کمانڈر جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ 'کشمیر میں ایک چھوٹا سا طبقہ اپنے فائدے کے لیے یوتھ کا مستقبل تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس کو بھارتی فوج کھبی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ عوام کو ایسے لوگوں سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسے لوگوں کی تعداد دھیرے دھیرے کم ہو رہی ہے۔

عوام کو فوج پر پورا اعتماد ہے: کمانڈر جنرل ڈی پی پانڈے

author img

By

Published : Nov 16, 2021, 9:42 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں 15ویں کور کمانڈر جنرل ڈی پی پانڈے نے ایک پروگرام میں نامہ نگاروں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارتی فوج کشمیر میں لوگوں کے فلاح و بہبود کا کام کررہی ہے۔ عوام کو فوج پر پورا اعتماد ہے۔

عوام کو فوج پر پورا اعتماد ہے: کمانڈر جنرل ڈی پی پانڈے

انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ایک چھوٹا سا طبقہ اپنے فائدے کے لیے یوتھ کا مستقبل کوتباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس کو بھارتی فوج کھبی کامیاب نہیں ہونے دےگی۔ عوام کو ایسے لوگوں سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسے لوگوں کی تعداد دھیرے دھیرے کم ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انکاؤنٹر کے دوران مکان مالک کراس فائرنگ میں ہلاک ہوا: وجے کمار

انہوں نے مزید کہاکہ عوام کو چاہئے کہ ایسے عناصر کے خلاف اپنا ردعمل دیں اور اپنے بچوں کا مستقبل برباد ہونے سے بچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.