ETV Bharat / state

کشمیر: لوک جن شکتی پارٹی کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

وادی کشمیر میں علاقائی سیاسی جماعتوں کے قدآور رہنماؤں کی پانچ اگست سے مسلسل نظر بندی کے بیچ آج لوک جن شکتی پارٹی نے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی مہم کا اعلان کیا۔

لوک جن شکتی پارٹی کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

author img

By

Published : Jan 11, 2020, 8:13 PM IST

سرینگر کے ایوانِ صحافت میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لوک جن شکتی پارٹی جموں و کشمیر وننگ کے صدر روی ٹیکو نے اسمبلی انتخابات کے لیے مہم کا اعلان کیا۔

لوک جن شکتی پارٹی جموں و کشمیر وننگ کے صدر روی ٹیکو

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ٹیکو کا کہنا تھا کہ ہمارے قومی صدر چراغ پاسوان سے ایک میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لوک جن شکتی پارٹی جموں و کشمیر کی ہر ایک اسمبلی نشست پر اپنے امیدوار میدان میں کھڑا کرے گی۔ آج ہم نے اپنی جماعت کی انتخابی مہم کا آغاز کیا اور نئے اراکین کا بھی پارٹی میں استقبال کیا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "وادی میں لوک جن شکتی پارٹی کے حامی رام ولاس پاسوان کو سب جانتے ہیں اور ہمیں ہر جگہ عزت ملتی ہے۔

وہیں آج پارٹی میں شمولیت کرنے والے بشیر احمد کا کہنا تھا کہ آج تک ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے گئے۔ لوک جن شکتی پارٹی پر ہمیں پورا اعتماد ہے اور یقین ہے کی یہ ہمارے اُمیدوں پر کھرا اُترے گی۔

بشیر احمد نے آج لوک جن شکتی پارٹی میں شمولیت اختیار کی

قابل ذکر ہے کہ پانچ اگست سے مقامی سیاسی جماعتوں کے لیڈران نظربند یہ قائد میں ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے اسمبلی انتخابات کے تعلق سے کوئی بھی الان نہیں کیا گیا ہے۔

اس سے قبل وادی کی دو بڑی سیاسی جماعتوں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے سرینگر میں واقع ہیڈکوارٹرز پر اجلاس منعقد ہوئے تھے جن میں چھوٹے رہنماؤں اور پارٹی کارکنا نے شرکت کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.