ETV Bharat / state

Sonzal 2022 کشمیر یونیورسٹی میں یوتھ فیسٹول ’سونزل‘ شروع - کشمیر یونیورسٹی یوتھ فیسٹول

کشمیر یونیورسٹی میں نو روزہ یوتھ فیسٹول سونزل کا افتتاح کشمیر یونیورسٹی کے چانسلر منوج سنہا نے کیا۔ فیسٹول میں تقریباً دو ہزار سے طالب علم مختلف مقابلوں میں شرکت کریں گے۔LG inaugurate youth festival Sonzal 2022

lg-inaugurate-annual-youth-festival-sonzal-2022-at-kashmir-university
کشمیر یونیورسٹی میں یوتھ فیسٹول "سونزل" شروع
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 8:13 PM IST

سرینگر:کشمیر یونیورسٹی کا سالانہ یوتھ فیسٹول سونزل کا افتتاح جموں و کشمر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز کیا۔نو روزہ یوتھ فیسٹول میں آرٹ، ثقافت، ادبی سرگرمیوں، فنون لطیفہ اور موسیقی کے 25 مقابلوں میں 2 ہزار سے زائد طلبہ شرکت کریں گے۔ LG inaugurate annual youth festival 'Sonzal 2022' at Kashmir University

کشمیر یونیورسٹی میں یوتھ فیسٹول "سونزل" شروع

اس فیسٹول کا انعقاد ڈپارٹمنٹ آف اسٹوڈنٹ ولفئیر کی جانب سے کیا گیا۔فیسٹول میں یونیورسٹی کے مرکزی اور سیٹلائٹ کیمپس کے علاوہ اس سے منسلک کالجوں کے طلبہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور اپنی کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں: Jashn e Kashmir Festival Concludes جشن کشمیر فیسٹول کی اختتامی تقریب کا انعقاد

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے اس فیسٹیول میں حصہ لینے والے طلبہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بتادیں کہ اس فیسٹول میں مختلف مقابلوں کے فاتح نارتھ زون کی سطح پر اور پھر قومی سطح کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.