ETV Bharat / state

LG Announces Reward for Reasi Villagers: عسکریت پسندوں کو پولیس کے حوالے کرنے پر مقامی لوگوں کو پانچ لاکھ روپے کا انعام

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نے کہا کہ ریاسی ضلع کے ٹوکسن گاؤں کے لوگوں نے دو عسکریت پسندوں کو پولیس کے حوالے کرکے یہ ظاہر کیا ہے کہ عسکریت پسندی کا خاتمہ ہورہا ہے۔ جن لوگوں نے یہ شجاعت بھرا کارنامہ انجام دیا ہے ان کو پانچ لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا۔ LG announces Rs 5L reward to villagers

LG Announces Reward for Reasi Villagers
عسکریت پسندوں کو پولیس کے حوالے کرنے پر مقامی لوگوں کو انعام
author img

By

Published : Jul 3, 2022, 9:17 PM IST

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز کہا کہ ریاسی ضلع کے ٹوکسن گاؤں کے لوگوں نے دو عسکریت پسندوں کو پولیس کے حوالے کرکے یہ ظاہر کیا ہے عسکریت پسندی کا خاتمہ ہورہا ہے۔ منوج سنہا نے اپنے آفیشل ٹویٹر پر لکھا کہ جن لوگوں نے یہ بہادرانہ کارنامہ انجام دیا ہے ان کو پانچ لکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ LG Announces Reward for Reasi Villagers

LG Announces Reward for Reasi Villagers
عسکریت پسندوں کو پولیس کے حوالے کرنے پر مقامی لوگوں کو انعام

یاد ہے کہ پولیس نے کہا کہ جموں کے ریاسی ضلع کے ٹوکسن گاؤں کے لوگوں نے دو عسکریت پسندوں کو مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا، جن کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس نے ان کی شناخت طالب حسین اور فیصل ڈار کے بطور کی ہے۔ LG Announces Reward for Reasi Villagers

پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل ڈار ضلع پلوامہ کا سرگرم عسکریت پسند ہے جبکہ طالب حسین ضلع راجوری کے بدھل علاقے کے رہنے والے ہیں اور پولیس کو مطلوب تھے۔ وہیں طالب حسین کے متعلق کہا جارہا ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے مائنارٹی سیل کے سوشل میڈیا انچارج تھے۔ تاہم بی جے پی کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو ماہ قبل پارٹی سے استعفی دیا تھا۔ reward to villagers of Reasi for apprehending two militants

یہ بھی پڑھیں: Militant Hideout Busted in Bandipora: سرینگر بانڈی پورہ شاہراہ پرعسکریت پسندوں کا ٹھکانہ تباہ کر دیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.