ETV Bharat / state

یورپ میں معروف ہونے والے کشمیری ڈاکٹر

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 5:32 PM IST

وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ارشد ملک کا نام یورپین تاریخ کے 75 بہترین کلاریکٹل سرجن میں شامل کیا گیا ہے۔

Dr Malik
ڈاکٹر ملک

ڈاکٹر ملک سرینگر کے سولینا رام باغ علاقے سے تعلق رکھتے ہیں اور کافی عرصے سے انگلستان میں مقیم ہیں۔ اُنہوں نے ایم بی بی ایس کی ڈگری سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج سے حاصل کی۔ اس کے بعد کچھ عرصے تک شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ اور میڈیکل سائنسز میں اپنی خدمات انجام دی۔

یورپین سوسائٹی آف کلوپروٹولوجی کے بیان کے مطابق 'ڈاکٹر ملک کی اپنے کام کی جانب سنجیدگی اور مریضوں میں مقبولیت کی وجہ سے ان کا نام اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔'

یہ بھی پڈھیں: ڈاکٹر بننے والی آٹو ڈرائیور کی بیٹی کی بڑی کامیابی متاثرکن

اس میں مزید کہا گیا ہے کہ 'سنہ 2016 میں ایڈوانسڈ امتحانات میں سب سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر ملک یورپ کے اعلیٰ تعلیم یافۃ کلاریکٹل سرجن بنے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.