ETV Bharat / state

Heavy Snowfall in Kashmir: وادی میں تازہ برف باری جاری - محکمے موسمیات

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے محکمے موسمیات کے ایک افسر نے کہا کہ "آج کشمیر کے میدانی اور بالائی علاقوں میں دن بھر برف باری جاری رہے گی۔ 24 تاریخ کے بعد موسم میں بہتری آنے کی اُمید ہے۔"Weather in Kashmir

وادی میں تازہ برف باری جاری
وادی میں تازہ برف باری جاری
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 9:57 AM IST

Updated : Feb 23, 2022, 2:15 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر کے دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ دارالحکومت سرینگر میں بھی بدھ کی رات سے شدید برفباری دیکھنے کو ملی، جس کے پیش نظر سرینگر ہوائی اڈے پر بھی صبح سے کوئی بھی طیارہ پرواز نہیں کر سکا ہے۔ Fresh Snowfall In Srinagar

وادی میں تازہ برف باری جاری

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے محکمے موسمیات کے ایک افسر نے کہا کہ "آج کشمیر کے میدانی اور بالائی علاقوں میں دن بھر برف باری جاری رہے گی۔ 24 تاریخ کے بعد موسم میں بہتری آنے کی اُمید ہے۔"Weather in Kashmir

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "دن کا درجے حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ سے کم رہنے کا امکان ہے۔" Minimum Temperature in Kashmir

وہیں انتظامیہ کے ایک سینئر آفیسر نے کہا کہ "آج صبح سے کوئی بھی طیارہ پرواز نہیں کر سکا ہے۔ حالانکہ ابھی تک یہ پروازیں منسوخ نہیں کی گئی ہیں تاہم خراب موسم کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر کی گئی ہے۔ بعد میں صورتِحال کا جائزہ لیا جائے گا۔" Several flights delayed at Srinagar Airport

اس کے مزید کہنا تھا کہ "احتیاطی اقدامات کے تحت وادی کے تمام اضلاع میں عوام کو راحت پہچانے کے لیے ہیلپ لائن نمبرات جاری کیے گئے ہیں۔ آج صبح سے ہی ہمارے اہلکار سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام کر رہے ہیں ۔"

یہ بھی پڑھیں : Kashmir Weather Update: کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری اور کچھ مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری

وادی میں تازہ برف باری جاری

وہیں کشمیر یونیورسٹی نے بھی آج ہونے والے تمام امتحانات کو خراب موسم کے پیش نظر معطل کر دیا ہے۔ KU Postponed Exams

Last Updated : Feb 23, 2022, 2:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.