ETV Bharat / state

کشمیر یونیورسٹی جی اے ٹی آئی پائلٹ پروجیکٹ میں شامل

مرکزی سرکار کے پائلٹ پروجیکٹ (GATI) میں شرکت کے لئے کشمیر یونیورسٹی کو منتخب کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 1:04 PM IST

کشمیر یونیورسٹی جی اے ٹی آئی پائلٹ پروجیکٹ میں شامل
کشمیر یونیورسٹی جی اے ٹی آئی پائلٹ پروجیکٹ میں شامل

کشمیر یونیورسٹی کا نام ایڈوانسمنٹ فار ٹرانسفرمنگ اداروں یعنی جی اے ٹی آئی (GATI) میں شامل کیا گیا ہے۔

جی اے ٹی آئی سائنس اور ٹیکنالوجی میں صنفی مساوات کو فروغ دینے کا ایک شعبہ ہے جو برٹش کونسل کے ساتھ شراکت میں شروع کیا جا رہا ہے۔

جی اے ٹی آئی کے تحت منتخب اداروں کے مابین سائنسی خواتین کے اکیڈمک نیٹ ورک یعنی ایس ڈبلیو اے این کی منظور شدہ یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون کو آسان بنائے گا۔

یو کے کے اس تحقیقی ادارے کا مقصد سائنس، ٹکنالوجی، انجینئرنگ، ریاضی اور طب میں خواتین کی نمائندگی کو آگے بڑھانا ہے۔

واضح رہے کہ کشمیر یونیورسٹی کو دسمبر 2020میں جی اے ٹی آئی کے پائلٹ پروجیکٹ کے لیے ایکسپریشن یعنی ای او آئی پیش کرنے کے لئے مدعو کیا گیا تھا۔

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے کہا کہ یونیورسٹی کے لئے اس طرح کے ایک اہم منصوبے کا حصہ بننا ایک بہت بڑی کامیابی ہے اور اس اسکیم میں یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس، سیٹلائٹ کیمپس اور تمام وابستہ کالجوں کا احاطہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.