سرینگر کے ڈپٹی الیکشن کمشنر نے بی جے پی امیدوار کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں الیکشن کمشنر آفس میں پیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔
ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سرینگر کی ایک ہوٹل میں ووٹرز کے ساتھ بغیر اجازت میٹنگ کی تھی اور اس میٹنگ کا کوئی جوازپیش نہیں کیا، جبکہ انہیں اس بارے میں الیکشن کمیشن سے اجازت طلب کرنا ضروری تھا۔