ETV Bharat / state

پاکستان نواز پیغامات کے الزام میں کیرل میں کشمیری نوجوان گرفتار - سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی

ملزم کی شناخت شاہ کے طور پر کی گئی ہے، جو کشمیر کا رہنے والا ہے۔ اسے پولیس تحویل میں لیا گیا ہے۔ وہ موحمہ کے ایک ریسارٹ میں سیکیورٹی گارڈ کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔

کیرل میں کشمیری نوجوان گرفتار
کیرل میں کشمیری نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 1:42 PM IST

کشمیر کے رہنے والے ایک شہری کو پولیس نے سوشل میڈیا پر پاکستان نواز پیغامات پھیلانے کے الزام میں کیرل کے الفپوزاس موحمہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزم کی شناخت شاہ کے طور پر کی گئی ہے، جو کشمیر کا رہنے والا ہے۔ اسے پولیس تحویل میں لیا گیا ہے۔ وہ موحمہ کے ایک ریسارٹ میں سیکیورٹی گارڈ کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔

سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کی ہدایت پر پولیس نے اسے تحویل میں لیا۔

اس پر فیس بک اور دیگر مقامات پر پاکستان نواز پیغامات اور پوسٹ لکھنے کا الزام ہے۔ اس سلسلہ میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.