ETV Bharat / state

Kashmir Hot Mix Plant Owners Association Protest: ہاٹ مِکس پلانٹ اوونرس ایسوسی ایشن کا سرینگر میں احتجاج

author img

By

Published : May 27, 2022, 9:09 PM IST

کشمیر ہاٹ مِکس پلانٹ اوونرس ایسوسی ایشن نے سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے Kashmir Hot Mix Plant Owners Association Protest جموں و کشمیر انتظامیہ سے ریٹ لسٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔

Kashmir Hot Mix Plant Owners Association Protest : ہاٹ مِکس پلانٹ اوونرس ایسوسی ایشن کا سرینگر میں احتجاج

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں کشمیر ہاٹ مِکس پلانٹ اوونرس ایسوسی ایشن کے زعماء نے جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Kashmir Hot Mix Plant Owners Association Protest in Srinagarاحتجاج میں شامل مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے جن پر ’’ہمارے ساتھ انصاف کرو‘‘ اور ’’ہماری مانگیں پوری کرو‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔

ہاٹ مِکس پلانٹ اوونرس ایسوسی ایشن کا سرینگر میں احتجاج

میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کشمیر ہاٹ مِکس پلانٹ اوونرس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ ’’مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، ہر شے کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے، تاہم حکومت کی جانب سے پرانے ریٹ لسٹ کے حساب سے ہی مال سپلائی کرنے کو کہا جا رہا ہے جو ہمارے ساتھ صریح نا انصافی ہے۔‘‘ Hot Mix Plant Owners Association Demand increase in Rates

مظاہرین نے حکومت سے مانگ کی کہ وہ ریٹ لسٹ میں نظر ثانی کے لیے کسی بھی غیر جانبدار ماہر کی تعیناتی عمل میں لائے۔ وادی کشمیر سمیت جموں میں بھی ہاٹ مِکس پلانٹ اوونرس ایسوسی ایشن کی جانب سے انتظامیہ سے ریٹ لسٹ میں نظر ثانی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.