ETV Bharat / state

Formation Of Committee For Electric Buses: الیکٹرک بسوں کی خریداری اور نگرانی کے لیے کمیٹی تشکیل - الیکٹرک بسوں کے آپریشن سے متعلق تجاویز کی درخواست

حکم نامہ کے مطابق یہ7رکنی کمیٹی الیکٹرک بسوں کے آپریشن سے متعلق تجاویز کی درخواست کو حتمی شکل دے گی جبکہ الیکٹرک بسوں کی فنی خصوصیات سمیت تمام مشینری ساز و سامان اور ڈھانچوں کا بھی مشاہدہ کرے گی۔ Committee for Electric Buses

الیکٹرک بسوں کی خریداری اور نگرانی کے لیے کمیٹی تشکیل

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 1:31 PM IST

جموں و کشمیر میں ’الیکٹرک بسوں کی خریداری کی نگرانی اور خریداری کے ضوابط کو طے کرنے کیلئے انتظامیہ نے بین محکمہ جاتی ماہرانا کمیٹی کی منظوری دی ہے اور اس کی کمان جموں سمارٹ سٹی لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر کو سونپی ہے۔ Committee for Electric Buses

حکومت کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہے کہ7نفری کمیٹی میں سرینگر سمارٹ سٹی لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر کے علاوہ میکنکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے چیف انجینئر، جموں و کشمیر سٹیٹ روڑ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر، ڈائریکٹر جموں و کشمیر موٹر گراجز، جموں میونسپل کارپوریشن کے چیف اکاونٹس افسر اور سرینگر میونسپل کارپوریشن کے لاء افسر ممبران ہونگے۔ Formation of committee for procurement and supervision of electric Buses

حکم نامہ کے مطابق یہ7رکنی کمیٹی الیکٹرک بسوں کے آپریشن سے متعلق تجاویز کی درخواست کو حتمی شکل دے گی جبکہ الیکٹرک بسوں کی فنی خصوصیات سمیت تمام مشینری ساز و سامان اور ڈھانچوں کا بھی مشاہدہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : Etv Bharat News Impact: بجلی سے چلنے والی گاڑیاں سرینگر کی سڑکوں پر بحال

کمیٹی کو الیکٹرک بسوں کی خریداری کیلئے مالیاتی طریقہ کار اور معاہدے کے مطابق شرائط و ضوابط کی جانچ کا بھی اختیار ہوگا۔

کمیٹی تجاویزی درخواست کو حتمی شکل دیکر آرڈر جاری کرنے کے ایک ہفتے کے اندر پیش کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.