ETV Bharat / state

کشمیر: دوسرے روز بھی فضائی ٹرانسپورٹ معطل - سرینگر ایئرپورٹ

گزشتہ روز سے کشمیر کے بالائی علاقوں میں بھاری برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں درمیانی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

ا
دوسرے روز بھی فضائی ٹرانسپورٹ معطل
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 10:34 AM IST

Updated : Jan 13, 2020, 12:55 PM IST

وادی کشمیر میں شدید برفباری کے سبب آج دوسرے روز بھی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پروازیں منسوخ کرنے کی وجہ سے مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

کشمیر میں دوسرے روز بھی برفباری

گزشتہ روز سے کشمیر کے بالائی علاقوں میں بھاری برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں درمیانی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے اور کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی میں بھی خلل پڑا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سرینگر ایئرپورٹ سے جانے والی پروازوں کو آج دوسرے روز بھی منسوخ کیا گیا ہے۔ ادھر برفباری کے پیش نظر جموں سرینگر قومی شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے۔ ہائی وے پر ہزاروں مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں شدید دھند کی وجہ سے تقریباً ایک ہفتہ فضائی ٹرانسپورٹ معطل رہا اور زمینی ٹریفک کی نقل وحمل میں بھی خلل واقع ہوئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 13, 2020, 12:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.